Become a Millionaire by Learning this Course

Full Course! Anyone can Become a Millionaire after Learning this Course

یہ کورس سیکھنے کے بعد کوئی بھی کروڑ پتی بن سکتا ہے

یہ خواب نہیں حقیقت ہے۔

 آئیے آپکو اِس کورس کے متعلق تفصیل سے بتاتے ہیں، تاکہ آپ اِسکی اہمیت کوسمجھ سکیں۔

1: یہ کورس کس متعلق ہے؟

یہ کورس بلاگنگ سے متعلق ہے، جیسا کہ آپ جانتے ہیں انٹرنیٹ پہ لاکھوں لوگ مختلف قسم کی بلاگنگ کرتے ہیں،  مثال کہ طور پہ۔۔۔ انٹرنیٹ نیٹ کی دنیا میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا، کسی کے بارے میں کچھ لکھنا، لوگوں کو کچھ سمجھانا، اپنی بات لوگوں تک پہنچانا، یہ سب بلاگنگ میں آتا ہے، اسے لکھنے والے کو بلاگر کہتے ہیں، جب کہ یہ سب کام انٹرنیٹ نیٹ پر ہوتا ہے۔

2: کیا یہ کام کرنا مشکل ہے؟ اور کیا ہر کوئی اِسے کرسکتا ہے؟

ہم نے آپ کےلیے اِسے بہت آسان بنادیا ہے، بس آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہونا چاہیے، اور اگر کورس کو دھیان سے سمجھیں تو آپ اِسے اپنے موبائل فون سے بھی کرسکتے ہیں۔ باقی سب کچھ ہم اِس کورس میں سمجھائیں گے۔ اِس کام کو ہر وہ شخص کرسکتا ہے جو موبائل فون کا استعمال جانتا ہے، اب واٹس اپ، ٹک ٹاک، فیس بک پہ فضول گھنٹوں ضائع کرنے کی بجائے یہ کورس سیکھیں اور ہزاروں ڈالرز کمائیں۔

3: اِس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے اور ہمارے کورس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟

ہم اکثر یوٹیوب اور دیگر ویڈیوز میں دیکھتے ہیں کہ آن لائن کام کرکے لوگ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں، اور کئی لوگوں نے تو اپنے یوٹیوب چینلز اور انسٹیوٹ بھی بنارکھے ہیں مگر وہ سب سیکھنے والے کامیاب کیوں نہیں ہوتے، سب کے سب کو ڈالرز کمانے چاہیں۔ مگر افسوس کہ ایسا نہیں ہوتا۔ یہاں کا ماحول ایسا بن چکا ہے کہ ایک شخص اگر آن لائن پیسہ کمارہا ہے تو وہ دوسروں کو نہیں بتاتا کہ کہیں دوسرے اُسکے ساتھ نہ پہنچ جائیں اور یہی دراصل ناکامی ہے اور دکھ کی بات ہے۔ 

1: ہم آپکو بڑے بڑے اور کئی سالوں کے کورسس نہیں کرائیں گے، بلکہ ہم آپکو آسان اور بہت ہی کم وقت میں وہ بات بتائیں گے جس سے آپ کامیاب ہوجائیں گے، بلکہ یوں سمجھیں ہم آپکو کامیابی کا اصل راستہ دکھائیں گے جس پہ صرف آپ نے چلنا ہے اور کامیاب ہوجانا ہے، ہم آپکو فضول کے قصے نہیں سنائیں گے۔

2: اس کورس میں ہم آپکو مفت بلاگ بنانا سکھائیں گے، تاکہ آپکا اضافی خرچہ نہ ہو۔ 

3: اس کورس میں ہم بلاگنگ کے ایسے راز آپکو بتائیں گے کہ جس سے آپ کچھ گھنٹے کام کرکے مہینے کے لاکھوں کماسکیں گے۔

4: صرف کاپی اور پیسٹ کرکے آپ یہ سب ممکن کریں گے۔

5: ہم آپکو بتائیں گے کہ آپ نے اپنے بلاگ پہ کس ٹاپک پہ کام کرنا ہے ، کون سا ٹاپک انٹرنیٹ پہ زیادہ مقبول ہوتا ہے اور کس ٹاپک پہ زیادہ کمائی کی جاسکتی ہے، اور یہ ٹاپک کہاں سے ملے گا یہ بھی اسی کورس میں ہم بتائیں گے، آپ نے صرف ہمارا کورس دیکھ کے عمل کرنا ہے اور اتنا تو ہر کوئی کرسکتا ہے۔

6: بلاگنگ کرنے والوں کا سب سے بڑا مسلئہ اپنے بلاگ پہ ٹرافک لانا ہوتا ہے مطلب کہ لوگوں کو وزٹ کرانا، اور ہم آپکو ٹرافک لانے کا ایسا راز بتائیں گے کہ جس سے آپ کے بلاگ پہ لاکھوں کی ٹرافک آئے گی، اور آپ  اس سے کمائی کریں گے وہ بھی ڈالرز میں۔

7: الحمداللہ آج تک ایسا نہیں ہوا کہ کسی نے ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے کام کیا ہو اور وہ کامیاب نہ ہوا ہو۔ بلکہ جس نے بھی یہ کورس کیا وہ کامیاب ہوا۔ اور سب کے سب اپنی سوچ سے بڑھ کے پیسہ کمارہے ہیں اور کامیاب ہیں۔

8: اور بات صرف یہاں تک نہیں ہے، اگر آپ  اس کورس کے بعد کامیابی حاصل کرلیتے ہیں تو آپ اس کام میں اضافہ بھی کرسکتے ہیں اور یہ اضافہ ایک کمپنی کی شکل بھی اختیار کرسکتا ہے۔

 4: پیسہ کہاں سے ملے گا؟

اکثر آپ جب ٹی وی TV دیکھ رہے ہوتے ہیں تو وہاں کچھ اشتہارات دکھائے جاتے ہیں، جیسے کسی سرف، ٹوتھ پیسٹ یا کسی بھی کمپنی کی مشہوری کےلیے، اسی طرح آنلائن انٹرنیٹ پہ بھی اشتہارات دکھانے کےلیے دیے جاتے ہیں، اور یہ اشتہارات آپکو گوگل دیتا ہے۔ اور آپ اُن اشتہارات کو اپنی ویب سائٹ پہ لگائیں گے اور جتنے زیادہ لوگ ان اشتہارات کو دیکھیں گے، اتنے زیادہ ڈالرز آپکو ملیں گے۔

5:پیسہ کہاں آئے گا؟

یہ تمام رقم ہر مہینے کی 21 تاریخ سے 27 تاریخ تک گوگل آپکے بینک اکاونٹ میں بھیج دیتا ہے۔
نوٹ: جن کی عمر 18 سال سے کم ہے اور اُنکا بینک اکاونٹ نہیں بنا تو وہ گھر میں کسی بڑے کے بینک اکاونٹ کا استعمال کرسکتے ہیں۔
کسی بات کی سمجھ نہ آنے کی صورت میں آپ ہمیں ایمیل کرسکتے ہیں، آپکو جلد سے جلد جواب دیا جائے گا۔
کورس کو خریدنے کےلیے جیسے ہی آپ  Buy Now  کے بٹن کو دبائیں گے تو آپکو  کمائی کے کچھ ثبوت Screenshots نظر آئیں گے، جو ہمارے کچھ سٹوڈنٹس کے ہیں، جنہوں نے اس کورس کو سیکھنے کے بعد کامیابی حاصل کی اور ڈالرذ کمائے۔
اس کورس میں زندگی کو بدل دینے والی جو معلومات ہیں ان کو حاصل کرنے کے پیچھے ہمیں دس سال لگے جو صرف آپکو چند ہزار روپے مل رہا ہے۔ کروڑوں روپے کا ٹائم برباد کرنے سے بہتر ہے ہزاروں روپے کا کورس سیکھیں اور کروڑ پتی بن جائیں۔

یہ قیمتی کورس آپکو صرف 21500 روپے میں  ملے گا۔
یہ آفر محدود مدت کےلیے ہے
کورس خریدنے کےلیے یہاں کلک کریں
👇👇👇